بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کریڈٹ کارڈ کا استعمال

سوال

سلک بنک کا کریڈٹ کارڈ استعمال کر رہا ہوں، کیا یہ نا جا ئز تو نہیں؟

جواب

سلک بینک سمیت کسی بھی بینک  کا کریڈٹ کارڈ استعمال کرنا ناجائز ہے؛ لہذا اس کا ترک کرنا لازم  ہے۔

مزید تفصیل یہاں ملاحظہ کریں :

سود کی ادائیگی سے بچتے ہوئے کریڈٹ کارڈ کا استعمال

وقت پر قسطیں ادا کرنے کی صورت میں بجاج فائننس اور کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے کا حکم

سودی قرضہ سود لگنے سے پہلے واپس کرنے کی نیت سے لینے کا حکم

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144210200925
تاریخ31-05-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں