بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فرض نماز سے پہلے تحیۃ الوضو پڑھنا

سوال

کیا تحیۃ  الوضو  نفل  فرض  نماز  سے  پہلے  پڑھ  سکتے  ہیں؟

جواب

صبح  صادق  ہوجانے  کے بعد چوں کہ فجر کی سنت کے علاوہ دیگر نوافل کی اجازت نہیں، لہذا صبح صادق کے بعد الگ  سے تحیة الوضو نفل پڑھنے کی اجازت نہیں،  اسی طرح مغرب کی نماز میں  چوں کہ تعجیل  (جلدی ادا کرنا) مستحب ہے، لہذا  مغرب  سے  پہلے بھی ادا نہ کی جائے،  ان دو نمازوں کے علاوہ  دیگر فرض نمازوں سے قبل تحیة الوضو پڑھ سکتے ہیں۔

مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:

نماز کا وقت داخل ہونے کے بعد اذان سے پہلے سنتوں اور عصر اور فجر کی سنتوں کے بعد نوافل کا حکم

فجر اور عصر سے پہلے نوافل پڑھنا

فجر کی فرض نماز سے پہلے نفل پڑھنے کا حکم

فجر کی سنتوں میں تحیۃ الوضو کی نیت کرنا صحیح

مغرب کی اذان اور نماز کے درمیان دو رکعت نفل پڑھنا

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144111200117
تاریخ24-06-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں