بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

فجر کی سنتوں میں تحیۃ الوضو کی نیت کرنا صحیح


سوال

کیا فجر کی سنتوں میں تحیۃ الوضوءکی نیت درست ہے؟

جواب

فجر کی سنتوں میں تحیۃ الوضوءکی نیت درست ہے


فتویٰ نمبر : 143101200636

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں