موبائل میں قرآن پاک
سوال
کیا موبائل میں قرآنِ پاک رکھ سکتے ہیں؟
جواب
جی رکھ سکتے ہیں۔
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:
موبائل میں قرآن مجید انسٹال کرنا اور اس کی تلاوت کرنا
موبائل اور مصحف میں دیکھ کر تلاوت کرنے میں کیا فرق ہے؟
موبائل میں قرآن پڑھنے سے قرآن دیکھنے کا ثواب
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109202062
تاریخ12-05-2020

