موبائل کی اسکرین بے وضو چھونا جب کہ قرآنِ پاک کھلا ہو
سوال
کیا بغیر وضو کے موبائل میں قرآنِ مجید پڑھنا یعنی قرآن کو اوپن کرکے بغیر وضو کے سکرین کو چھونا یہ جائز ہے?
جواب
اسکرین پرجب قرآنِ کریم کی آیات نظرآرہی ہوں تو اسکرین کو بغیروضو کے ہاتھ نہیں لگاسکتے۔ فقط واللہ اعلم
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ دیکھیے:
موبائل میں قرآنِ کریم بلاوضو پڑھنا
موبائل پر بغیر وضو تلاوت سننا اور پڑھنا جائز ہے؟
موبائل پر لگے پروٹیکٹر کے اوپر سے قرآن مجید کو بے وضو ہاتھ لگانا
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106201041
تاریخ19-02-2020

