براءے کرم میری رہنماٗئی فرمائیے کہ کرنٹ اکاؤنٹ اسلامی یا مروجہ بینک میں ہو تو اس کا ڈیبٹ (debit) کارڈ لینا اور استعمال کرنا جائزیا نہیں?
ڈیبٹ کارڈ کا استعمال جائز ہے۔
فتوی نمبر : 143708200056
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن