بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کاشف نام کے معنی اور نام رکھنے کا حکم


سوال

کاشف نام کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب

’’کاشف‘‘  کے معنی ہیں : کھولنے والا، ظاہر کرنے والا۔

یہ نام رکھنا شرعاً جائز ہے۔

القاموس المحيط (1 / 849):
"الكَشْفُ، كالضَّرْبِ، والكاشِفةُ: الإِظْهارُ، ورَفْعُ شيءٍ عما يُواريهِ ويُغَطِّيهِ". 
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200146

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں