بونڈ کے پیسوں سے حاصل ہونے والی رقم جائز ہے یا نہیں؟
بونڈ کی اصل رقم سے زائد رقم سود ہونے کی وجہ سے لینا جائز نہیں، اگر وصول کرلی ہو، اور واپسی ممکن نہ ہو تو ثواب کی نیت کے بغیر صدقہ کرنا واجب ہوگا۔ فقط واللہ اعلم
تفصیلی فتوے کے لیے درج ذیل لنک دیکھیے:
فتوی نمبر : 144107200949
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن