بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نانی کی میراث حصہ ہوگا یا نہیں؟


سوال

میری والدہ کا انتقال 1996ء میں  میری  نانی کی زندگی میں ہوا، میری نانی کا انتقال 1999ء میں ہوا، میرا اور میرے بہن بھائیوں کا میری نانی کی جائیداد میں حصہ ہے یا نہیں؟

جواب

نانی کے انتقال کے وقت اگر نانی کی اولاد میں بیٹے، بیٹیاں، ان کے بھائی وغیرہ موجود تھے تو  آپ لوگوں کانانی کی میراث میں حصہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144102200283

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں