’’مشتاق احمد‘‘ نام کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں?
’’مشتاق‘‘ عربی زبان میں ’’آرزو مند‘‘ اور ’’چاہنے والے‘‘ کو کہتے ہیں، اور ’’احمد‘‘ رسول اللہ ﷺ کے مبارک ناموں میں سے ایک نام ہے، لہٰذا ’’مشتاق احمد نام رکھنا صحیح ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144103200145
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن