ماہ واری میں آبِ زمزم پی سکتے ہیں کیا؟
ماہ واری کے ایام میں کھانے پینے کی کسی چیز سے متعلق کوئی ممانعت نہیں ہے، عام پانی کی طرح آبِ زمزم بھی ان ایام میں پینا درست ہے، کچھ حرج نہیں۔
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 175):
"(قوله: ويكره له إلخ) الأولى لهم أي للجنب والحائض والنفساء. ...... (لا) قراءة (قنوت) ولا أكله وشربه بعد غسل يد وفم". فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144107200155
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن