کیا موبائل کے فرنٹ کیمرے سے تصویر کھینچے بغیر ، اپنی شکل دیکھنا جائز ہے؟
کیمرہ پہلے تصویر بناتا ہے، پھر دکھاتا ہے، لہذا فرنٹ کیمرہ سے جان دار کی تصویر کھینچ کر اگرچہ محفوظ نہ کی جائے تب بھی اس سے اجتناب ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144008201693
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن