بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سعید نام رکھنا


سوال

’’سعید‘‘  نام کے معنی کیا ہیں؟  کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب

’’سعید‘‘  کے معنی سعادت مندی کے آتے ہیں۔  اچھا اور بابرکت نام ہے، بععض صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا بھی نام ہے، عشرہ مبشرہ میں سے بھی ایک صحابی سعید بن زید رضی اللہ عنہ ہیں۔

سعيد : (معجم الرائد):

"(اسم) 1- الذي يشعر بالبهجة والارتياح النفسي ، جمع : سعداء". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200143

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں