میں کئی سالوں سے باہر ملک میں ہوں اور ایک اچھےکام کی تلاش میں ہوں، بہت کوششیں کی ہیں، مگر ابھی تک کچھ بھی نہیں ہوا ہے، برائے مہربانی اگر کوئی وظیفہ بتادیں۔
پنج وقتہ نماز پابندی سے پڑھیں، اور پانچوں نمازوں کے بعد اور آپ چلتے پھرتے درج ذیل دعا کا اہتمام کریں:
’’ أَللّٰهُمَّ اكْفِنِيْ بِحَلاَلِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَ أَغْنِنِيْ بِفَضْلِكَ عَنْ مَّنْ سِوَاكَ‘‘۔
نیز استغفار کی کثرت کریں۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144003200016
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن