کیا آپ کے مدرسے میں شام کے اوقات میں یا ہفتہ واری دینیات کا کوئی تعلیمی سلسلہ ہے؟
ہمارے ادارے میں وفاق المدارس العربیہ کے مقرر کردہ دو سالہ دراسات دینیہ کے دو سالہ کورس کا سلسلہ جاری ہے، جو صبح اور شام دونوں اوقات میں ہوتا ہے، اس سلسلے میں مکمل معلومات کے لیے جامعہ کے دفتر اہتمام سے براہ راست رابطہ کیجیے۔
فتوی نمبر : 143807200037
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن