حریم فاطمہ نام کے بارے میں بتائیں
حریم کے معنی ہیں ”قابلِ حفاظت چیز“ ، اور فاطمہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحب زادی رضی اللہ عنہا کا نام ہے، یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ اس کی بنسبت صرف فاطمہ نام رکھنا زیادہ بہتر ہے۔
فتوی نمبر : 144107200766
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن