اس دعا کا ترجمہ کیا ہے: ’’جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا هُوَ أَهْلُه‘‘؟
مذکورہ دعا ’’جَزَى اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا هُوَ أَهْلُه‘‘ (درود شریف کے کلمات) کا ترجمہ یہ ہے :
’’یا اللہ ہماری جانب سے محمد ﷺ کو ان کی شایانِ شان بدلہ عطا فرما۔‘‘ (ماخوذ از ترجمۂ الحزب الاعظم رشید احمد مولانا موسی سیلودوی) فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144010200700
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن