بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں احرام کا غائب کا ہونا


سوال

میں نے خواب میں دیکھا کہ میں حج پر گیا ہوں، کیا دیکھتا ہوں کہ میرے احرام کی چادر جو سینہ پر رکھتے ہیں وہ اچانک غائب ہوگئی، گمان ایسا ہوا کہ کسی نے چھپادی؟ اس کی تعبیر بتا دیں!

جواب

جس راہ سے آپ ہدایت پر آنا چاہتے ہیں، وہ راہ ٹھیک نہیں ہے۔ کسی مستند و متبعِ شریعت، صاحبِ نسبت بزرگ سے تعلق رکھیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200461

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں