بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تجارت کے مسائل کے متعلق مفید کتاب


سوال

تجارت کا علم اور مسائل سیکھنے کے لئے اچھی سی کتاب بتادیں؟

جواب

تجارت ودیگر معاملات کے مسائل، فقہ کے مشکل ترین ابواب میں سے ہیں، اس لئے اصل یہی ہے کہ آپ کسی مستند مفتی یا معتمد عالم سے مشاورت کرتے رہیں اور کوئی نیا معاملہ شروع کرنے سے پہلے ان سے راہنمائی لیتے رہیں، البتہ بنیادی نوعیت کی معلومات ومسائل سے آگاہی کے لئے مفتی عبدالواحد مدظلہ کی کتاب مسائل بہشتی زیور (حصہ معاملات) شائع کردہ مجلس نشریات اسلام کراچی مطالعہ میں رکھیں.


فتوی نمبر : 143701200022

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں