بیٹی کا نام ایلاف زہرا (فاطمہ زہرا سے مانوس) رکھنا چاہتا ہوں۔ معنی ٹھیک ہے یا نہیں؟
ایلاف مصدر ہے، علم (نام) نہیں ہے، اگرچہ "ایلاف فاطمہ" نام رکھ سکتے ہیں، تاہم ایلاف کے سابقہ کے بغیر صرف "فاطمہ" نام رکھنا بہتر ہوگا۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144105200096
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن