ایزی پیسے کا استعمال کیسا ہے؟
مروجہ ایزی پیسہ اکاؤنٹ پر ملنے والے منافع درحقیقت قرض پر مشروط نفع کے قبیل سے ہونے کی وجہ سے سود کے زمرے میں داخل ہیں، لہذا مذکورہ اکاؤنٹ سے منافع حاصل کرنا جائز نہیں، اور نہ ہی مذکورہ اکاؤنٹ کھلوانے کی اجازت ہے، اگر کسی نے کھلوالیا ہو، تو مسئلہ معلوم ہوجانے کے بعد ایسا اکاؤنٹ بند کروادے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144103200801
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن