'' ام الصبیان'' سے کیا مراد ہے؟
وہ بیماری جو بچوں کو سردی اور قبض سے ہوتی ہے، اس کو عربی زبان میں ''ام الصبیان'' کہتے ہیں، اردو زبان میں اس کو ' بدلی کی بیماری 'کہتے ہیں-فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200690
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن