قادیانیوں سے سلام دعا کر سکتے ہیں؟ جیسے آفس، اسکول یا محلے میں ہوں اور ملنا جلنا روز کا ہو۔ اس سلسلے میں قرآن و حدیث کی رو سے راہ نمائی فرمائیں!
ان لوگوں کو سلام کرنا اور ان کے سلام کا جواب دینا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144001200672
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن