طوافِ بیت اللہ کے دوران اِحرام بکسوا کے ذریعے باندھنا کیسا ہے؟
احرام کی چادروں کو ، بٹن ، پن یا بکسوے سے باندھنا مکروہ ہے۔ (حج وعمرہ کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا،1/242-غنیۃ الناسک ،ص:71ط:ادارۃ القرآن ) فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144010201269
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن