کیا ہومیو پیتھک ادویات میں جو ''الکحل'' استعمال ہوتی ہے، اس کی وجہ سے اس کا استعمال کیساہے؟
ہومیوپیتھک ادویہ میں استعمال ہونے والی الکحل عام طورپر چار حرام شرابوں سے کشید کردہ نہیں ہوتی؛ اس لیے ''الکحل'' کی شمولیت کی وجہ سےان کااستعمال ناجائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909200788
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن