جانی اور گا ڑ ی، گھر کی انشو رنس کے متعلق جا معہ بنوری ٹا ؤ ن کا مؤ قف کیا ہے ؟
واضح رہے کہ انشورنس (بیمہ) پالیسی کے تمام مروجہ طریقے سود اور قمار (جوا) پر مشتمل ہیں اور سود اور قمار کا لین دین شریعت مطہرہ میں بنصِّ قرآنی حرام ہے، لہٰذا جامعہ کا فتویٰ یہ ہے کہ کسی بھی انشورنس کمپنی کے ساتھ کسی بھی قسم کی انشورنس/ بیمہ کا کوئی معاہدہ کرنا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200784
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن