بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گاڑی کا انشورنس کرانا


سوال

گاڑی کا انشورنس جائز ہے یا نہیں؟

جواب

انشورنس سود ، جوےاور غرر (دھوکہ) کا مجموعہ ہے، یہ سب شرعاً حرام اور ناجائز ہیں،لہذا کسی بھی قسم کی انشورنس پالیسی حاصل کرنا شرعاً جائز نہیں ہے.فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201130

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں