ریگستان کا پودا کیکٹس گھر میں رکھنا کیسا ہے؟
ریگستان کا پودا کیکٹس گھر میں رکھنے میں شرعاً کوئی مضائقہ نہیں ہے، البتہ کیکٹس پودے کے پھول سے متعلق بعض باطل مذاہب کے کچھ باطل عقائد ہیں ، ان عقائد اور اس سے باطل مذہب کے مطابق روحانی مقاصد کے حصول کے لیے اس کا استعمال جائز نہیں ہے، ان باطل نظریات کے بغیر اس کو گھر میں رکھنا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144008201941
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن