بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

 کیا گھر میں مور رکھ سکتے ہیں؟


سوال

 کیا گھر میں مور رکھ سکتے ہیں؟

جواب

اگر مور کی خوراک اور ضروریات وغیرہ کا خیال رکھا جائے تو اسے گھر میں رکھنا جائز  ہے،اور اس کی خرید و فروخت بھی درست ہے اور اس کی آمدنی بھی حلال ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201150

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں