بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کمپنی کے انشورنس کے شعبے کی ملازمت


سوال

میں ایک کمپنی میں جاب کرتا ہو ں،جس کا نام Reckitt Benckiser ہے ،کمپنی کا کاروبار household products کا ہے، جس کا مشہور product dettol ہے ،اس کے علاوہ اور دیگر پرودُکٹ ہیں۔مجھے  وہاں insurance کے معاملات lookafter کرنے ہوتے ہیں، جس میںکمپنی کی جو بھیassets insured ہے ان کا premium اور جو بھیclaim کرنا ہوتا ہے وہ دیکهنا ہوتا ہے۔ تو ایسی ملازمت کرنا صحیح ہے؟ 

جواب

مذکورہ کمپنی کے کسی دیگر شعبہ میں ملازمت تو منع نہیں ہے  لیکن انشورنس چونکہ خود ناجائز ہے ا س لیے اس کے معاملات کی دیکھ بھال بھی ناجائز ہے اس لیے آپ کے لیے ایسی ملازمت کرنا درست نہیں۔


فتوی نمبر : 143711200006

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں