کم عمر میں بڑے بال زلفوں کی نیت سے رکھنا کیسا ہے؟
اگر کوئی کم عمر کا لڑکا ایسا ہو جس کے بڑے بال رکھنے سے فتنے کا اندیشہ ہو تو ایسی صورت میں کم عمر لڑکوں کو بڑے بال رکھنے سے گریز کرنا ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144001200837
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن