بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ڈمی پر کپڑے لگانا


سوال

کیا کپڑے کے کام میں ڈمی میں کپڑا لگا کر فروخت کرنا صحیح ہے؟

جواب

ڈمی اگر جان دار کی شکل وصورت پر مشتمل ہو تو اس پر کپڑے لگانا جائز نہیں ہے، البتہ اگر اس کا سر  مکمل کاٹ دیا جائے یااس پر کپڑا ڈھانک دیا جائےتو گنجائش ہوگی، البتہ اگر خواتین کے کپڑوں کے لیے ڈمی ہو تو اس بات کا بھی لحاظ رکھناچاہیے کہ سینہ ابھرا ہوا نہ ہو، تاکہ دیکھنے والے کاذہن مستورہ اعضاء کی طرف نہ جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201104

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں