اگر چھپکلی گھرکے اندر آ جائے تو اس کو مارنے سے پہلے سلیمان علیہ السلام کی قسم دینا ضروری ہے؟ اور کیا اس کو مارنے کے بعد نہانا ضروری ہے؟
دونوں چیزیںشرعاً ضروری نہیں۔ نیز چھپکلی کو مارنے کے بعد غسل کو لازم یا بہتر سمجھنا بھی غلط ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144008201997
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن