بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پورے رمضان کے روزے قضا ہوگئے ہوں تو کتنے دن کی قضا کرنی ہوگی؟


سوال

اگر کسی عورت نے پورے رمضان کے روزے نہ  رکھے ہوں ،کیا وہ 30روزے رکھے گی یا29 ، جب کہ وہ رمضان 29 دن کا ہوا ہو ؟

جواب

رمضان المبارک 29 دن کاتھا تومذکورہ عورت 29 دن کے روزوں کی قضا کرے گی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143904200081

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں