علی کے باپ نے بیٹے کا نکاح کیا، بہو سے ناراض ہو گیا، جس پر علی کے باپ نے متعدد بار کہا:" رشتہ ختم"۔ علی نے کہا: ٹھیک ہے۔ کیا اس سے نکاح ختم ہو گیا جب کہ علی کی نیت طلاق کی نہ تھی اور نہ ہی اسے علم تھا کہ اس طرح طلاق واقع ہو سکتی ہے؟
صورتِ مسئولہ میں علی کی بیوی پر کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144003200181
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن