اگر 152 کنال زمین میں تین بھائی اور چار بہنیں ہوں ۔ تو ایک ایک بھائی اور ایک بہن کو زمیں میں کتنا حصہ ملے گا؟
اگر یہ تقسیم میراث کی ہےاور زمین ہی تقسیم کررہے ہیں، تو اس میں ہر بھائی کو 30 اعشاریہ 4 کنال، اور ہر بہن کو 15 اعشاریہ 2 کنال زمین ملے گی۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144010200232
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن