موبائیل اور لیپ ٹاپ پر تلاوت جائز ہے؟
موبائل اور لیپ ٹاپ میں تلاوت کرسکتے ہیں، منع نہیں ہے، البتہ بے وضو اسکرین کو ہاتھ نہ لگائیں، اسکرین کے علاوہ موبائل کے دیگر حصوں کو چھو سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909200601
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن