بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مناہل نام رکھنا


سوال

"مناہل " (میم کے زبرکے ساتھ)  نام کے معنی کیا ہیں؟

جواب

"مناہل" (میم اور نون کے زبر کے ساتھ )  "منہل"  کی جمع ہے جس کا معنی ''پانی کا چشمہ'' ہے ، جیسا کہ ''معجم الرائد'' میں ہے: 

''مناهل: جمع منهل، عين الماء، نبع''۔

مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200163

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں