بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمدسفیان نام رکھناکیساھے؟


سوال

محمدسفیان نام رکھناکیساہے؟

جواب

محمد سفیان نام رکھنا جائز بلکہ مستحسن ہے، کیونکہ صحابہ و تابعین میں کئی حضرات اس نام کے گزرے ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200558

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں