بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد حمدان نام رکھنا


سوال

میں اپنے نومولود بچے کا نام محمد حمدان رکھنا چاہتاہوں، کیسا نام ہے؟ اور معنی بتائیے!

جواب

ماشاء اللہ!  اچھا نام ہے، ’’حمدان‘‘ کامعنی  ہے: (اللہ تعالیٰ  کی) خوب تعریف کرنے والا۔ اور لفظِ ’’محمد‘‘ برکت اور نسبت کے لیے نام کے ساتھ لگایا جاتاہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200109

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں