بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ماہ محرم اور اس کے احکام


سوال

محرم کے فضائل اور  اس ماہ کی بدعات کے بارے میں بتا دیں۔

جواب

محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا اور اشہر حرم (حرمت والے مہینوں) میں سے ایک ہے، اس ماہ کی خصوصیات، فضائل اور دیگر امور سے متعلق ماہ نامہ ’’بینات‘‘ میں مولانا راشد ڈسکوی صاحب کا تصیلی مضمون شائع کیا جا چکا ہے، ذیل میں اس کا لنک دیا جاتا ہے اس کا مطالعہ کرلیں:

http://www.banuri.edu.pk/bayyinat-detail/محرم-الحرام-کا-مہینہ-شرعی-حیثیت-احکامات

جامعہ کی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں:

https://play.google.com/store/apps/details?id=banuri.edu.pk

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200132

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں