بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قضا نماوں کی اںدائیگی میں کتنی تخفیف ہے؟


سوال

 

قضا نمازوں کی ادائیگی  کا طریقہ کیا ہے؟ میں نے ایک جگہ پڑھاہے کہ قضا نمازوں کی ادائیگی میں تخفیف ہے، سورہ فاتحہ کے پڑھنے میں اور رکوع وسجدوں کی تسبیحات میں، راہنمائی فرمائیں!

جواب

اصولا تو قضا نمازوں کی ادائیگی کا مسنون طریقہ وہی ہے جو وقت پر پڑھی جانے والی نمازوں کا ہے، اگر کوئی  تسبیحات کم پڑھتا ہے یا قراءت کم کرتا ہے تو نماز ہوجائے گی لیکن اس کے  اس کے ثواب میں کمی ہوگی۔ واللہ اعلم!


فتوی نمبر : 143611200021

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں