بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قسطوں پر خریداری کب جائز ہوتی ہے؟


سوال

 کیا گھر کے لیے  ائرکنڈیشن قسطوں پر لے سکتے ہیں؟ 

جواب

واضح رہے کہ قسطوں پر خریداری کی اجازت دو شرطوں کے ساتھ مشروط ہے:

١) خریداری کے وقت قیمت متعین کرلی جائے۔ اور  قسط طے کرلی جائے۔ 

٢) قسط کی ادائیگی میں تاخیر کی صورت میں کسی قسم کا اضافہ خریدار  پر لازم نہ کیا جائے۔

درج بالا شرائط کی رعایت رکھتے ہوئے قسطوں پر اے سی لینا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200552

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں