بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قادیانی کمپنیاں اور ان کی مصنوعات


سوال

قادیانیوں کی کمپنیاں اور مصنوعات  کون کون سی ہیں ؟

 
 

جواب

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی شائع کردہ فہرست کے مطابق چند مشہور اداروں کے نام درج کیئے جاتے ہیں ۔

۱: شیزان (جوس،بوتل،اچار،کسٹرٖڈ،ریسٹورنٹ وغیرہ)۔

۲:  پنجاب آئل ملز لمیٹڈ (ذائقہ ککنگ آئل اور کینولیو بناسپتی گھی اینڈکوکنگ آئل)۔

۳: O.C.S.کورئیر سروس۔

۴: یونیورسل اسٹیپلائزر۔

۵:شاہنواز فلور ملز،شاہنواز ٹیکسٹائل ملز،شاہ تاج شوگر ملز۔

۶:کیوریٹو ( ہومیو پیتھک ادویات)۔

۷: الرحیم جیولرز ،حیدری کراچی۔

۸: رومی ٹریولز، کینٹ اسٹیشن کراچی۔

واضح رہے کہ یہ فہرست عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی تحقیق کے مطابق  ہے۔ واللّہ اعلم

 
 


فتوی نمبر : 143607200014

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں