بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صنعان احمد نام رکھنا


سوال

 میں نے اپنے بیٹے کا نام صنعان احمد رکھا ہے،  کیا یہ نام درست ہے؟ اور اس کے معنی کیا ہے؟

جواب

"صَنْعَان"  فعلان کے وزن پر ہے۔اس کے معنی ہیں: کام کرنے والا، یا نیک کام کرنے والا۔یمن کے علاقے "صنعاء"  کی طرف نسبت کرکے "صنعانی" کہتے ہیں۔ یہ نام رکھنا درست ہے۔

مختار الصحاح

"ص ن ع : الصُّنْعُ بالضم مصدر قولك صَنَع إليه معروفا وصنع به صَنيعا قبيحا أي فعل و الصِّناعَةُ بالكسر حرفة الصَّانِعِ وعمله الصَّنْعةُ و اصْطَنَعَ عنده صنيعةً و اصْطَنَعَهُ لنفسه فهو صنيعتُهُ إذا اصطنعه وخرَّجه و التَّصنُّع تكلف حسن السمت و تَصَنَّعتِ المرأة إذا صَنَعَتْ نفسها و المُصَانَعةُ الرشوة وفي المثل من صانَعَ بالمال لم يحتشم من طلب الحاجة و المَصْنُعةُ بفتح الميم وضم النون وفتحها كالحوض يُجمع فيه ماء المطر و المَصَانِعُ الحصون و صَنْعاءٌ ممدودا قصبة اليمن والنسبة إليه صَنْعانِيٌ على غير قياس"۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200207

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں