شوہر کی ماں اور بیوی کا باپ آپس میں محرم ہیں یا نامحرم؟
ان دونوں کے درمیان پہلے سے محرمیت کا کوئی رشتہ نہ ہوتو اولاد کی شادی سے وجہ سے یہ محرم نہیں بنیں گے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144008201909
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن