اگر سید میر صاحبِ نصاب ہوں تو ان کے مال پر زکات واجب ہے یانہیں؟
جی ہاں! اگر کوئی بھی سید صاحبِ نصاب ہو تو اس پر زکاۃ لازم ہوگی۔ان کے لیے زکاۃ لینا ناجائز ہے، زکاۃ کا وجوب ان سے معاف نہیں ہوگا۔
الزکاة واجبة علی الحر العاقل البالغ المسلم إذا ملک نصاباً ملکاً تاماً أو حال علیه الحول". (الهداية، کتاب الزكاة ج ۱ ص ۱۶۷)فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144010200883
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن