بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سوتے ہوئے دو سالہ بیٹی پربیوی سمجھ کر ہاتھ لگانا


سوال

  رات کو سوتے میں اگر مرد نیند کی حالت میں اپنی بیٹی پر ہاتھ رکھ دے بیوی سمجھ کر ،اور پتاچلتے ہی فوراً ہٹالے تو کوئی مسئلہ تو نہیں بیٹی کی عمر دو سال ہے  ؟

جواب

نیند میں غلط فہمی کی بنیاد پر دو سالہ بیٹی پر بیوی سمجھ کر ہاتھ رکھ دینے سے نکاح پر کوئی فرق نہیں پڑا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200824

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں