بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سوتیلی ماں کی بیٹی سے نکاح


سوال

ایک عورت کی لڑکی ہے اور ایک آ دمی کا لڑکا، اب یہ دونوں عورت اور مرد آ پس میں نکاح کر لیں تو اس لڑکی اور لڑکے کا آ پس میں نکاح ہو سکتا ہے؟

جواب

بصورتِ مسئولہ مذکورہ لڑکی اور لڑکے کا آپس میں حرمت کا کوئی رشتہ نہیں ہے، لہٰذا دونوں کا  نکاح جائز ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201842

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں