بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رمیشہ نام کا معنی


سوال

"رمیشہ" نام کا مطلب بتادیں۔

جواب

"الرمش"  کاایک معنی ہے:'' پھولوں کا دستہ''  اس اعتبار سے" رُمَیْشَه "کا معنی ''پھولوں کا چھوٹا دستہ ''ہوگا۔

چوں کہ اس لفظ کے مختلف معانی ہیں، جن میں بعض غیرمناسب بھی ہیں ؛ لہذا بہتر یہ ہے کی صحابیات کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200213

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں